لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سرینگرمیں دہشت گردی متاثرہ 39کنبوں میں سرکاری نوکریوں کے آفر لیٹر تقسیم کیے۔